Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

سکولوں کی کنٹین پر تلی ہوئی اور کھلی اشیا فروخت کرنے پر پابندی عائد

سکولوں میں صرف فوڈ اتھارٹی سے منظورہ شدہ اشیا ہی فروخت کرنے کی اجازت ہوگی۔

جبکہ فروٹ چاٹ، آلو چنے اور سلنڈر والا چولہا جلانے پر بھی پابندی عائد ہوگی، قوانین کی خلاف ورزی پر کنٹین کو بھاری جرمانہ کیا جائے گا یا کنٹین سیل کردی جائے گی۔
واضح رہے کہ اس سے قبل سکولوں میں مضر صحت مشروبات بیچنے پر بھی پابندی عائد کی گئی تھی۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button