Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

پنجاب بھر میں 33 ہزار ایجوکیٹر بھرتی کرنے کا فیصلہ

حکومت پنجاب نے سکولوں میں اساتذہ کی کمی کو پورا کرنے کےلئے بھرتی شروع کرنے کافیصلہ کیا ہے، مجموعی طور پر 33ہزار ایجوکیٹر بھرتی کئے جائیں گے۔
وزیرِ اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے بھرتی کی منظوری دے دی ہے ۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button