Paid ad
Breaking NewsNationalتازہ ترین

پنجاب بھر کے ملازمین کو ڈسپیریٹی ریڈکشن الاونس دینے کی منظوری دے دی گئی

پنجاب کابینہ نے رننگ بیسک پر 15٪ ڈسپیریٹی ریڈکشن الاؤنس یکم مارچ 2022 سے دینے کی منظور دیدی ۔

ماہ جولائی کی جو سیلری اگست میں ملے گی۔اس میں بقایاجات بھی ملیں گے ، جو مارچ سے ہوں گے۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button