Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

پنجاب حکومت نے موسمِ سرما کی تعطیلات 2025 کا شیڈول بھی جاری کر دیا

صوبے بھر کے سرکاری و نجی تعلیمی ادارے 23 دسمبر 2025 سے بند ہوں گے اور تعطیلات 10 جنوری 2026 تک جاری رہیں گی،سکول 13 جنوری 2026 کو دوبارہ کھلیں گے، جبکہ یہ شیڈول پورے پنجاب میں یکساں طور پر لاگو ہوگا۔

محکمہ تعلیم کے مطابق نئی پالیسی کا مقصد طلباء کے تعلیمی سلسلے کو منظم رکھنا، امتحانات کی بروقت تکمیل اور موسم سے متاثرہ سرگرمیوں کو بہتر طریقے سے ترتیب دینا ہے۔ والدین کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ بچوں کو اسکول بھیجتے وقت سرد موسم سے بچاؤ کے لیے ضروری احتیاطی تدابیر اختیار کریں۔

حکومت نے واضح کیا ہے کہ صورتحال بہتر ہونے پر اسکولوں کے اوقاتِ کار دوبارہ معمول کے مطابق بحال کر دیے جائیں گے۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button