Paid ad
Breaking NewsSportsتازہ ترین

نیشنل ویٹرن کرکٹ : پنجند لائینز سینیئرز ملتان نے جتوئی بادشاہ کو شکست دے دی

پنجند لائینز سینیئرز ملتان نے نیشنل ویٹرن کے گروپ میچ میں جتوئی بادشاہ کو بآسانی 8 وکٹ سے شکست دے دی۔
جتوئی بادشاہ کے مقررہ 30 اوورز میں دیئے گئے 187 رنز کے ہدف کو 16.1 اوورز میں اوپنرز کاشف منہاس اور ماصر خان کی جارحانہ بلے بازی کی بدولت حاصل کیا-
کاشف منہاس نے 49 بالز پر 106 ناٹ آؤٹ اور ناصر خان نے 22 بالز پر دھواں دار 46 رنز بناۓ- جبکہ غلام شبیر ۱۹ رنز پر ناٹ آؤٹ رہے-پنجند لائینز کے بالرز حافظ محمد افضل، عبدالوھاب اور محمد احمد نے عمدہ پرفارمنس دی-

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button