Breaking NewsEducationتازہ ترین
پی پی ایل اے نے بھی احتجاج کا اعلان کردیا

پنجاب پروفیسرز اینڈ لیکچررز ایسوسی ایشن اور کامرس پروفیسرز اینڈ لیکچررز ایسوسی ایشن کی طرف سے ملتان میں 30 مارچ بروز بدھ چونگی نمبر 6 میٹرو اسٹیشن کے نیچے 11:30 پر احتجاج ھوگا ۔
اس میں جنرل اور کامرس کالجز کےمرد خواتین اساتذہ شامل ھونگے۔
یہ احتجاج لاہور میں پےپروٹیکش کےلئے 22 دن سے ھونے والے دھرنے کا تسلسل ہے ۔
کالج اساتذہ پچھلے 22 دن اپنے جائز حق کے لیے دھرنا دئے بیٹھے ھیں، 30 مارچ کو پورے ملتان ڈویژن میں پر امن احتجاج ھوگا۔



















