Breaking NewsEducationتازہ ترین
پنجاب ٹیچر یونین کے رہنما محمد اسلم ساغر ٹریفک حادثے میں زخمی ہوگئے

رانامحمداسلم ساغر کی روڈ ایکسڈنٹ میں ٹانگ فریکچر ہوگٸی۔
وہ گلگشت ملتان کے نجی ہاسپیٹل میں زیرعلاج ہیں ۔
ایس ای سی ایسوسی ایشن کے یونس لودھی ، یوناٸٹیڈ میونسپل ٹیچرزیونین ملتان پنجاب صدر رانااظہر محمود۔جنرل سیکرٹری محمدشفیق ۔ محمد رفیق بلوچ سرپرست اعلٰی غلام شبیر خان غلام قاسم۔سیدطاہر گیلانی۔ طارق مسعودالحسن۔ ارشادرحمانی۔ ارشدمحمود ہدایت اللہ خان سلیم قادر۔ نذیرخان۔ فخر بوچ۔ محمدبوٹا۔ نجیب اللہ۔ غلام حیدرخان۔ اختر حسین بھٹی۔ محمداکبر۔محمدنعیم بھٹہ۔ محمدطاہر۔ اللہ بخش۔ عبدالغفار خان۔ ملک مقبول حسین۔ بابافیاض۔ نعیم بھٹہ اور دیگر نے ان کے صحت یابی کےلئے دعا کی ہے ۔


















