Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

قران مجید کی تدریس کےلئے ٹریننگ کے شرکاء کو ادائیگی کےلئے گائیڈ لائن جاری

سکولوں میں قران مجید کی تعلیم کےلئے اساتذہ کوٹریننگ دی گئی ، جن کےلئے فنانشل گائیڈ لائن جاری کردی گئی ہے ۔

جس کے مطابق ساڑھے تین سو روپے فی کس کھانے اور چائے کےلئے ہوں گے۔

لیڈ ٹرینر کا مشاہرہ 10ہزا رروپے فی دن ہوگا، سٹیشنری کے ساڑھے تین سو روپے ملے گے ، جبکہ 5 دن کی ٹریننگ کے متفرق اخراجات کےلئے ساڑھے سات ہزار روپے جاری کئے جائیں گے ۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button