Breaking NewsEducationتازہ ترین
گورنمنٹ مسلم ہائی سکول میں نئے پرنسپل تعینات کردئے گئے

حال ہی میں گریڈ 20 میں ترقی پانے والے سینئر ٹیچر رانا محمد اکرم شاہد کو پرنسپل مسلم ہائی سکول ملتان تعینات کردیاگیا ۔
انہوں نے اپنے عہدے کا چارج سنبھال کرکام شروع کردیا ہے۔
ان کا استقبال گزشتہ روز قائم مقام ہیڈ ماسٹر اسلم انجم اور دیگر نے کیا ، اور ان کو پھول پیش کئے ۔


















