Paid ad
Breaking NewsNationalتازہ ترین

ڈپٹی کمشنر آفس کے ملازمین میں راشن تقسیم کی تقریب

ڈپٹی کمشنر ملتان عامر کریم خاں نے گزشتہ روز ماہ صیام کے سلسلے میں ڈپٹی کمشنر آفس کے ملازمین میں راشن تقسیم کیا، اس موقع پر راشن کا اہتمام ڈپٹی کمشنر ایپکا یونین کی جانب سے کیا گیا جبکہ ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرز طیب خان اور رضوان نذیر بھی موجود تھے جبکہ پی ایس او کمشنر شاہد محمود اور پی ایس ڈپٹی کمشنر قیصر عباس بھی تقریب میں موجود تھے۔

ڈپٹی کمشنر عامر کریم خاں نے کہا کہ ملازمین کی فلاح و بہبود ضلعی انتظامیہ کی اولین ترجیح ہے۔

ڈپٹی کمشنر نے بتایا کہ ملازمین کو آسودگی دیکر ہی بہترین کارکردگی کی توقع کی جاسکتی ہے۔

مستقبل میں بھی فلاحی اقدامات جاری رہیں گے۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button