Breaking NewsSportsتازہ ترین
نیشنل T 20 کپ: راولپنڈی ریجنز نے ایبٹ اباد ریجنز کو سات وکٹوں سے شکست دے دی

ملتان کرکٹ سٹیڈیم میں ہونے والے میں ہونے والے میچ میں راولپنڈی کی ٹیم ایبٹ اباد کے خلاف 104 رنز پر آؤٹ ہو گئی۔
ایبٹ آباد کی ٹیم نے ٹاس جیت کر بولنگ کرنے کا فیصلہ کیا اور جو درست ثابت ہوا، راولپنڈی کی طرف سے مبشر خان 24 تیمور خان 23 محمد نواز 19 رنز کے ساتھ نمایاں بیسٹ مین رہے۔
ایبٹ اباد کی طرف سے شہاب خان اور ارشد اقبال نے تین تین، محمد فیاضت شاہ اور عثمان خان نے ایک ایک کھلاڑی کو اؤٹ کیا۔
جواب میں ایبٹ آباد کی ٹیم نے مقررہ ہدف تین وکٹوں کے نقصان پر پورا کر لیا۔
سجاد علی نے 16 شاہزیب نے 19 محمد عارف نے 18 اور کامران غلام نے 37 رنز ناٹ اؤٹ بنائے۔
کاشف، فیضان اور سعد نے ایک ایک کھلاڑی کو اؤٹ کیا۔