Paid ad
Breaking NewsNationalتازہ ترین

حرام شراب سے ریکارڈ حلال آمدن

پنجاب میں شراب سے حاصل ہونے والی آمدن میں پچھلے سال کی نسبت 10 فیصد اضافہ، پنجاب حکومت کو پہلے 6 ماہ کے دوران شراب کی فروخت پر عائد ڈیوٹی اور لائسنس کے اجراء سے 67 کروڑ روپے کی آمدن ہوئی ہے۔
جبکہ شراب کی فروخت پر ٹیکسز اور لائسنس کے اجراء پر آمدن میں اضافہ ہوا۔ شراب کی فروخت پر لائسنس کے اجراء پر 42 کروڑ روپے کی آمدن ہوئی ہے۔غیر ملکی شراب کی فروخت پر ڈیوٹی کی مد 20 کروڑ روپے کی آمدن ہوئی، پاکستان میں بننے والی لوکل شراب پر 6 کروڑ 14 لاکھ روپے کی آمدن ہوئی۔
پنجاب میں شراب کی فروخت میں ذرائع آمدن کی شرح پچھلے مالی سال کی نسبت 10 فیصد زیادہ ہے۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button