Breaking NewsEducationتازہ ترین
سکولوں میں آشوب چشم پھوٹ پڑی
جنوبی پنجاب کے سکولوں میں آشوب چشم کے مریضوں میں اضافہ ہوگیا۔
جس پر تمام سکولوں کے سربراہوں کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ آشوب چشم سے متاثرہ بچوں کو کلاس روم کی بجائے ڈاکٹر کے پاس بھیجیں تاکہ دوسرے بچے محفوظ رہیں، والدین کو بھی آگاہ کریں کہ اگر ان کا بچہ آشوب چشم کا شکار ہے تو اس کا گھر پر علاج کرائیں ۔