Paid ad
Breaking NewsNationalتازہ ترین

ریجنل چیرمین میپکو کی میاں افضل سے ملاقات

ریجنل چیئرمین میپکو چودھری غلام رسول گجر نے عہدیداران کے وفد کے ہمراہ ڈائریکٹر امتحان کا چارج ملنے پر میاں سہیل افضل کو دلی مبارکباد پیش کی،
نیک تمناؤں کا اظہار کیا ۔

میاں سہیل افضل نے آنے والے تمام عہدیداران کا شکریہ ادا کیا۔

عہدیداران کے وفد میں شکیل بلوچ چودھری محمود امجد سجاد بلوچ، چوہدری محمد خالدطارق صدیقی، عاطف زیدی، محمد سلیمان بلوچ ، افضل گجرواجد بھٹہ ریجنل چیئرمین کے ہمراہ تھے۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button