Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

سکول انفارمیشن سسٹم پر مذہب کا خانہ بھی بنادیا گیا

ختم نبوت کے ایشو کو سامنے رکھتے ہوئے محکمہ سکولز نے ا ب طلبا کا مذہب بھی پوچھنے کافیصلہ کیا ہے ۔
جس کےلئے سکول انفارمیشن سسٹم میں مذہب کا خانہ بنادیاگیا ہے ، اور تمام سٹیک ہولڈرز کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ مذہب خانہ اپ ڈیٹ کریں۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button