Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

سرکاری سکولوں میں بہتری لانے کیلئے فی سکول 25-25 لاکھ روپے فنڈز دینے کا اعلان کر دیا گیا

یہ فنڈز سکول مینجمنٹ کونسل کی منظوری سے خرچ کیے جاسکیں گے، سائنس لیب اپ گریڈیشن، رنگ و روغن ،نئے کمروں کی تعمیر کرائی جاسکے گی۔

فنڈز خرچ کرنے کیلئے پیپرا رولز میں بھی رعایت دی گئی ہے، اس سے قبل سکول کونسل کو صرف 2 لاکھ خرچ کرنے کی اجازت تھی۔

مذکورہ فنڈز خرچ کرنے کیلئے سکول سربراہان کو بھاری ٹیکس بھی ادا کرنا پڑتا تھا، 25 لاکھ روپے کی رقم نان سیلری بجٹ سے الگ دی جائے گی، سکولوں کو ہر 3 ماہ بعد این ایس بی روٹین کے ساتھ ملتا رہے گا۔

25 لاکھ روپے کا فنڈ سکولوں کا صرف ایک بار ہی دیا جائے گا۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button