Breaking NewsEducationتازہ ترین
تعلیمی اداروں میں رہائش گاہوں بارے ریکارڈ طلب
محکمہ سکولز نے تعلیمی اداروں میں رہائش گاہوں بارے ریکارڈ طلب کرلیا ۔
پنجاب کے سی ای اوز کو ارسال کئے مراسلے کے مطابق سکولوں میں رہائش گاہوں کی تفصیل اور ان کا استعمال بارے فوری ریکارڈ طلب کیا گیا ہے، سکول سربراہان کو 24 گھنٹوں کے اندر تعلیمی اداروں میں موجود رہائش گاہوں کا ریکارڈ فراہم کرنا ہوگا۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ رہائش گاہوں کے باعث سکول کے اوقات کار میں پڑھائی متاثر ہورہی ہےش جس کا نوٹس لیتے ہوئے حکام نے ان کو ختم کرنے کا فیصلہ کیا ہے ۔