Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

بڑی خوشخبری آگئی ۔۔۔اساتذہ کی ایڈجسٹمنٹ سے پابندی اٹھانے کا اعلان

محکمہ سکولز نے ترقیاں اور ڈسپوزل پر موجود اساتذہ کی ایڈجسٹمنٹ سے پابندی اٹھانے کا اعلان کر دیا۔

اس سلسلے میں جاری مراسلے میں کہاگیا ہے کہ مارچ کے پہلے ہفتہ میں آن لائن ایڈجسٹمنٹ کیلئے پابندی اٹھائی جائے گی، 28 فروری تک ترقی پانے والے اساتذہ اور ڈسپوزل پر موجود اساتذہ کو ٹیگ کردیا جائے گا۔

31 مارچ تک اساتذہ کو سیس کے ذریعے ایڈجسٹمنٹ کے آرڈرز جاری کردیئے جائیں گے۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button