Paid ad
Breaking NewsNationalتازہ ترین

ریونیو عوامی خدمت کچہری کا انعقاد

ڈپٹی کمشنر ملتان طاہر وٹو نے گزشتہ روز رضا ہال میں ریونیو عوامی خدمت کچہری کا انعقاد کیا ، اور حکومت پنجاب کی ہدایت پر شہریوں کی ریونیو شکایات کا موقع پر ازالہ کیا۔

اس موقع پر ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرز،اسسٹنٹ کمشنرز سمیت ریونیو افسران ایک چھت تلے موجود رہے۔

ڈپٹی کمشنر کا کہنا تھا کہ ہر ماہ کے آغاز میں کھلی کچہریوں کے ذریعے عوام کو ریلیف دینگے، کیونکہ کھلی کچہری کا مقصد ریونیو شکایات کا فوری ازالہ ہے۔

طاہر وٹو نے بتایا کہ تمام محکموں کو درخواستوں پر فوری ایکشن کا پابند کیا گیا ہے۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button