Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

ماہ رمضان کی آمد : امتحانات کے شیڈول میں تبدیلی

پنجاب بھر میں میٹرک کے امتحانات یکم مارچ سے شروع ہونے تھے جس پر والدین اور اساتذہ اور امیدواروں کی طرف سے تحفظات کا اظہار کیا گیا جس پرشیڈول میں تبدیلی کافیصلہ کرلیا گیا ہے۔

ذرائع کے مطابق مجوزہ شیڈول کے مطابق میٹرک سالانہ امتحانات 26 مارچ سے شروع ہوں گے جبکہ انٹرمیڈیٹ سالانہ امتحانات 4 مئی سے متوقع ہیں۔

امیدواروں کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ پنی تیاری بھرپور طریقے سے جاری رکھیں۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button