Breaking NewsSportsتازہ ترین
پہلا جشن آزادی کپ: راکس کلب نے سیمی فائنل میں جگہ بنالی

پاک الیون کرکٹ کلب ملتان کے زیر اہتمام پہلا جشن آزادی کپ کے پہلے کواٹر فائنل میں راکس کلب نے پہلے کھیلتے ہوئے آٹھ کھلاڑیوں کے نقصان پر 152رنز بنائے۔
مدثر گیلانی۔41.علی رضا 23۔ناٹ آوٴٹ رنز بناے ۔
جیف اکیڈیمی کی طرف سے عبداللٰلہ نے تین کھلاڑیوں کو آوٹ کیا۔
بعد میں کھیلتے ہوئے جیف اکیڈیمی 126رنز بناکر آوٴٹ ہوگئی۔
بلال۔ 42۔عبدالله ۔29رنز بنائے۔
راکس کلب کی طرف سے عمر فاروق نے شاندار باولنگ کرتے ہوئے چھ وکٹیں حاصل کیں۔ جبکہ عدنان نے دو کھلاڑی آوٴٹ کیے۔
مین آف دی میچ عمر فاروق قرار پائے۔
محمد مرسلین اور عبدالروف ایمپائرز منظور سکورر تھے۔


















