Breaking NewsSportsتازہ ترین
پاکستان روایتی کھیلوں کی ایسوسی ایشن کے عہدیداران کا اعلان کردیا گیا
روز صدر ایسوسی ایشن فرقان خان نے ملتان میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے روایتی کھیلوں کے ساتھ عہدیداران کا اعلان کیا ، جس میں ریسلنگ کے حامد خان ،آرچری کے عطاالرحمن ،کبڈی کے ترس محی الدین ،گھڑ سواری کے جعفر گیلانی ،ماس ریسلنگ کے اعجاز سمیت دیگر شامل ہیں۔
ان کھیلوں کو گراس روٹ سطح پر دوبارہ متعارف کروایا جائے، جس کے لئے مقابلوں کا شیڈول جلد مرتب کیاجائے گا ۔
ملک میں نوجوان نسل کو آباو اجداد کی کھیلوں سے وابستگی کے ساتھ تاریخ بھی آگاہی ملے گی۔



















