Paid ad
Breaking NewsSportsتازہ ترین

رومانزا انٹرنیشنل گالف ایونٹ پاکستان شروع ہوگیا

رومانزا انٹرنیشنل گالف ایونٹ پاکستان کے پہلے سگنیچر گالف کورس ”RUMANZA“ کی افتتاحی تقریب ملتان میں منعقد کی گئی ،جسے معروف گالفر سر نک فالڈو نے ڈیزائن کیا ہے۔

اس ایونٹ میں دنیا بھر سے 12 انٹرنیشنل گالفرز اور 18 نیشنل گالفرز حصہ لے رہے ہیں۔

یہ ایونٹ پاکستان میں گالف کی صلاحیت کے فروغ کی جانب ایک مثبت قدم ہو گا

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button