Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

صفدر عباس خان زکریا یونیورسٹی کے خزانہ دار ہوں گے

زکر یا یونیورسٹی کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر منصور اکبر کنڈی نے اپنے خصوصی اختیارات استعمال کرتے ہوئے ڈپٹی خزانہ دار صفدر عباس خان لنگاہ کو خزانہ دار کا چارج دے دیا ۔

ا س سلسلے میں جاری مراسلے میں کہاگیاہے کہ وائس چانسلر نے ملازمین کی تنخواہیں ، پنشن کی ادائیگی ، یوٹیلٹی بلز کی ادائیگی کےلئے صفدرعباس لنگاہ کو تین ماہ کےلئے خزانہ دار کا چارج دے دیا ہے ۔

انہوں نے چارج سنبھال کرکام شروع کردیا ہے ۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button