Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

صفدر خان لنگاہ زکریا یونیورسٹی کے خزانہ دار رہیں گے

گورنر پنجاب نے زکریا یونیورسٹی کے خزانہ دار کےلئے صفدر خان کے نام کی توثیق کردی، وہ تین ماہ خزانہ دار کے فرائض سرانجام دیتے ر ہیں گے۔
زکریا یونیورسٹی میں مستقل خزانہ دار نہ ہونے کی وجہ سے ڈپٹی رجسٹرار صفدر خان قائم مقام خزانہ دار کی حیثت سے کام کررہے تھے، ان کی مدت پوری ہونے پر گورنر پنجاب چانسلر نے ان کو مزید تین ماہ کےلئے خزانہ دار کا چارج دیکر کام کرنے کی ہدایت کردی ہے، جاری احکامات کے مطابق ان کی مدت یکم ستمبر سے 30نومبرتک ہوگی ۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button