Paid ad
Breaking NewsNationalتازہ ترین

پنجاب پبلک سروس کمیشن کے ملازمین کی تنخواہوں میں اضافے کافیصلہ

پنجاب پبلک سروس کمیشن کے ملازمین کی تنخواہوں میں اضافے کافیصلہ، محکمہ ایس اینڈ جی اے ڈی نے پنجاب پبلک سروس کمیشن کے ملازمین کی تنخواہ بڑھانے کی سمری ارسال کردی۔

جس کےمطابق پہلے سے دیا جانیوالا 20 فیصد کمیشن الاؤنس کو 70 فیصد کرنے کی تجویز کی گئی ہے ۔ا

رسال کی گئی سمری کے مطابق کمیشن کے ملازمین کو بنیادی تنخواہ کا 70 فیصد بطور کمیشن الاونس ملے گا ۔

پنجاب حکومت کی جانب سے فیصلے کی صورت میں کمیشن کے ملازمین کی تنخواہین دیگر محکموں کے برابر ہوجائیں گی۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button