Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

خود مختار سرکاری کالجوں کے اساتذہ کو تنخواہوں کی ادائیگیوں کا طریقہ کار تبدیل

پنجاب کے خود مختار سرکاری کالجوں کے اساتذہ کی تنخواہوں کی ادائیگیوں کا طریقہ کار تبدیل کر دیا گیا ہے، خود مختار سرکاری کالجوں کے اساتذہ و ملازمین کو آسان اسائنمنٹ اکاؤنٹ اوپن کرانے کے احکامات جاری کیے گئے ہیں۔
پنجاب کے 22 خود مختار سرکاری کالجوں کی تنخواہوں کی ادائیگی اے جی آفس سے ختم کر دی گئی ہے۔
پنجاب پروفیسرز اینڈ لیکچررز ایسوسی ایشن نے تنخواہوں کی ادائیگی کا طریقہ کار تبدیل کرنے پر تحفظات کا اظہار کیا ہے۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button