Breaking NewsSportsتازہ ترین
ثقلین مشتاق کو ٹی 20 ورلڈکپ کیلئے بھی ذمہ داریاں ملنےکا امکان

ثقلین مشتاق نیوزی لینڈسیریز کیلئے عبوری کوچ کی ذمہ داری سنبھال رہےہیں اور 2 غیرملکی کنسلٹنٹ کوچز کے ساتھ ثقلین مشتاق کے بھی کوچ ہونےکا امکان ہے۔
چیئرمین پی سی بی نےکنسلٹنٹ کوچز کےساتھ ملکی کوچ کی تقرری کا کہا تھا اور پاکستان کرکٹ بورڈ ملکی کوچ کا اعلان جلد کرے گا۔
البتہ پاکستان کرکٹ ٹیم کے مستقل کوچز کی تقرری ورلڈ کپ کے بعد ہو گی۔


















