Paid ad
Breaking NewsNationalتازہ ترین

قاتل مودی کاانجام قریب ہے:حانیہ خان

یوم کشمیر منانے کا مقصد عالمی برداری کی توجہ کشمیر میں جاری بھارتی مظالم پر مبذول کرانا ھے ۔

ان خیالات کا اظہار چیف کوارڈنٹر سرائیکستان ڈیمو کریٹک پارٹی حانیہ خان نے یوم کشمیر کے حوالے سے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا ۔

انہوں نے مزید کہا کہانشاءﷲ کشمیری عوام کو بہت جلد آزادی ملنے والی ھےاور ظُلم کی رات اب ختم ہوگی بیگناہ بھارتی اور کشمیری مسلمانوں کے قتل مودی کا انجام اب قریب ھے۔

پاکستانی قوم کشمیر ی بہن بھائیوں سے منصفانہ حل کیلئے اظہار یکجہتی کرتی ہےاقوام متحدہ مسئلہ کشمیر کو حل کروانے میں کردار ادا کرے۔

قائداعظم نے کشمیر کو پاکستان کی شہ رگ قرار دیا تھا۔

عالمی طاقتیں کشمیر کی آزادی کے لیے اپنا کردار ادا کرئیں۔
کشمیر کی آزادی تک چین سے نہیں بیٹھیں گے۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button