Paid ad
Breaking NewsSportsتازہ ترین

پاکستان بمقابلہ ساؤتھ افریقہ ویمن سیریز: مہمان ٹیم کا ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ

مہمان کرکٹ ٹیم کی کپتان لارا ولوارڈٹ نے ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں ٹاس جیت کر پہلے مہمان ٹیم کو کھیلانے کا فیصلہ کیا ہے۔

اس سے قبل دونوں ٹیموں کی جانب سے بھرپور پریکٹس سیشن کیا گیا ۔

پاکستانی سکواڈ میں گل فیروزہ، سدرہ امین ، ندا ڈار، منیبہ علی، عالیہ ریاض، صدف اقبال، ناشرہ سندھو، ڈیانا بیگ، ارم جاوید ، طوبیٰ حسن، امیمہ سہیل، تسمیہ رباب شامل ہیں ۔

مہمان ٹیم میں لارا ولوارڈت، ٹیزمن برٹس، سونے لوئیس، سنولا جافٹا، مریزن کیپ، آنکے بوچ، شنئے نائیڈو، آئنڈہ حولبی، شامل ہیں

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button