Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

گورنمنٹ سمرا پبلک ہائی سکول ملتان میں (سکول بیسڈ اسیسمنٹ) اختتام پذیر ہوگئے

امتحانی عمل کی نگرانی سینئر ہیڈ ماسٹر خالد محمود خان ، حاشم خان، چودھری محمد علی ، جمیل اللہ اور دیگر اساتذہ کرام نے کی۔

سینئر ہیڈ ماسٹر خالد محمود خان نے دورانِ امتحان امتحانی سینٹر کا دورہ کیا اور بہترین انتظامات پر اطمینان کا اظہار کیا۔

اس موقع پر انہوں نے طلباء سے خطاب کرتے ہوئے بتایا کہ موسمِ سرما کی چھٹیوں کا باقاعدہ آغاز ہو رہا ہے، لہٰذا تمام طلبہ کو ہدایت کی جاتی ہے کہ وہ چھٹیوں کو مثبت سرگرمیوں، مطالعہ اور دہرائی میں استعمال کریں اور تعلیمی تسلسل برقرار رکھیں تاکہ سالانہ امتحانات کی تیاری مضبوط بنیادوں پر جاری رہے۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button