Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

94 ہزار سے زائد اساتذہ کی اے سی آر تعطل کا شکار ، افسروں نے سائن نہیں کئے ،

محکمہ سکولز نے تمام اساتذہ کی اے سی آرز کو آن لائن کردیاتھا ، جس کے بعد ہدایت کی تھی تمام آفیسر آن لائن ہی ان اے سی آر پر اپنے دستخط کریں گے ۔

محکمہ سکولز ذرائع کے مطابق اس وقت تک 4لاکھ 40ہزار 839اساتذہ نے اپنے اے سی آر آن لائن کی، جس میں سے 3لاکھ 29ہزار 944پر آفیسرز نے دستخظ کردئے ۔

مگر ابھی تک رپورٹنگ آفیسرز نے 94ہزار 461پر تاحال دستخط نہیں کئے ، جس میں رپورٹنگ آفیسرنمبر ایک 7ہزار883 جبکہ آفیسرٹو نے 36ہزار 896اے سی آر ز پر رپورٹ نہیں دی۔

اس لئے ایک بار سب کو ہدایت کی جاتی ہے کہ وہ 31 مارچ تک تمام اے سی آرز پر رپورٹنگ کی جائے۔

اس میں غفلت برتنے اور تعطل پیدا کرنے والے آفیسرز کےخلا ف ڈسپلنری ایکشن لیا جائے گا۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button