Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

بی ایس ڈگری کو ایم اے/ ایم ایس سی ڈگری کے مساوی قرار

ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ نےبی ایس ڈگری کو ایم اے/ ایم ایس سی ڈگری کے مساوی قرار دے دیا گیا، 16ہزار سے زائد اساتذہ مستفید ہونگے۔

تفصیل کے مطابق محکمہ ،سکول ایجوکیشن نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا، جس کے مطابق کوالیفیکیشن ایکویولینس کمیٹی کے اجلاس میں فیصلہ کیاگیا کہ اب بی ایس ڈگری رکھنے والے امیدوار ایم اے/ایم ایس سی کے برابر تصور ہوں گے،بی ایس ڈگری ہولڈرز اساتذہ کو 16 سالہ ڈگری کا درجہ دے دیا گیا۔

اس سے قبل بی ایس ڈگری ہولڈرز کو محکمانہ ترقیوں کیلئے سنیارٹی لسٹ میں شامل نہیں کیا جاتا تھا، صرف ایم اے اور ایم ایس سی ڈگری ہولڈرز ہی کو ترقیاں دی جاتی تھیں۔

آئندہ ڈیپارٹمنٹل پرموشن کمیٹی کے اجلاس میں بی ایس ڈگری ہولڈرز اساتذہ کو بھی ترقیاں دی جائیں گی۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button