Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

پانچ کی بجائے 25 ہزار اساتذہ بھرتی کرنے کافیصلہ

محکمہ سکول ایجوکیشن نے بھرتیوں کا عمل تیز کردیا۔

پنجاب میں پانچ کی بجائے 25 ہزار اساتذہ بھرتی ہونگے، بھرتی پنجاب پبلک سروس کمیشن کے ذریعے نہیں ہوگی۔

25 ہزار اساتذہ کی بھرتی کے لیے نجی ٹیسٹنگ کمپنی کی خدمات لینے کا فیصلہ کیاگیا ہے، ٹیسٹنگ سروس کمپنی کی خدمات لینے کے لیے اگلے ہفتے اشتہار دیا جائے گا ۔

واضح رہے سرکاری سکولوں میں اس وقت اساتذہ کی 1 لاکھ سے زائد سیٹیں خالی ہیں۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button