Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

محکمہ سکولز نے آخری ہفتہ صفائی مہم چلانے کا حکم دے دیا

موسم گرما کی تعطیلات کا اختتام قریب ہیں، یکم اگست سے سکول کھل جائیں گے ،جس پر محکمہ سکولز نے تمام سکولوں کو آخری ہفتہ صفائی مہم چلانے کا حکم دے دیاگیا۔

مراسلے میں کہا گیا ہے کہ چھتوں، واٹر ٹینک ، واش رومز ،کمروں کی صفائی کروائی جائے۔گھاس کی کٹائی، دیواروں اور گیٹ پر رنگ روغن کا کام مکمل کیا جائے۔

ڈینگی آگاہی کے حوالے سے پوسٹرز اور بینرز آویزاں کیے جائیں۔

مانیٹرنگ ٹیمیں مختلف اوقات کار میں سکولوں کا وزٹ کریں گی۔

احکامات پر عملدرآمد نہ کرنے والے سکول سربراہان کیخلاف کاروائی کی جائے گی۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button