Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

محکمہ سکولز نے 14 ہزار ایجوکیٹرز کے کنٹریکٹ میں توسیع دے دی

گیارہ ہزار ایجوکیٹرز اور تین ہزار اے ای اوز کو پی پی ایس سی کے امتحان کے بغیر مستقل کیا جانا ہے، تاہم ملازمین کواس وقت تک مستقل نہیں کیا جاتا، جب تک کنٹریکٹ میں توسیع نہ دے دی جائے،مستقلی کیلئے اسمبلی سے بل منظور ہوچکا ہے،تمام ملازمین کو جلد مستقل کردیا جائے گا۔

واضح رہے کہ مذکورہ اساتذہ کو این ٹی ایس امتحان کے ذریعے گریڈ 16 میں ڈائریکٹ بھرتی کیا گیا تھا ، جبکہ اساتذہ کو پی پی ایس سی امتحان کے ذریعے ہی مستقل کیاجانا تھا۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button