Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

یوم علی ؓکے سلسلے میں آج ملتان کے 5سکول بند رہے ہیں گے

ملتان میں یوم حضرت علیؓ کے جلوس کے راستوں پر واقع 5 سکول آج بند رہے ہیں گے ۔

ان میں تدریسی کام نہیں ہوں گے ان سکولوں میں نصرت اسلام سکول،گرلز سکول نصرت السلام ، گرلز سکول چاہ بوہڑ والا، گرلز اینڈ بوائز سکولز کبوتر منڈی شامل ہیں ۔

تاہم ان سکولوں میں ہونے والے والے میڑک کے پرچے شیڈول کے مطابق منعقد ہوں گے ۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button