Breaking NewsSportsتازہ ترین
2014 سے قبل پرموٹ ہونے والے اساتذہ کو ترقی دینے کے احکامات جاری

گورنر پنجاب نے 2014 سے قبل پرموٹ ہونے والے اساتذہ کو ترقی دینے کے احکامات جاری کردئیے گئے۔
بتایا گیا ہے کہ ایسے پرائمری ٹیچرز جو 2014 سے قبل ای ایس ٹی پرموٹ ہوئے تھے لیکن انہیں بوقت پرموشن پری میچور ترقی نہیں دی گئی تھی اب صوبائی محتسب کے پری میچور ترقی دینے کے فیصلہ پر عملدرآمد کرنے کے لیے گورنر پنجاب نے بھی احکامات جاری کر دیئے ہیں۔




















