Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

پرائمری اساتذہ کے کوائف طلب کرلئے گئے

ملتان(خصوصی رپورٹر)

محکمہ سکولز نے تمام سکولوں کے سربراہوں کو ہدایت کی ہے کہ وہ اپنے پرائمری سکول ٹیچرز کو آج سہ پہر تک اپنے مکمل کوائف جس میں سروس بک، تعیناتی لیٹر، تعلیمی ریکارڈ ڈی ای او ایلیمنٹری کے آفس میں جمع کرائیں، م ان ہدایت پر فوری طور پر عمل کیا جائے ۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button