Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

نویں اور دسویں جماعت کے نتائج معیار سے کم ہونے پر رپورٹ طلب

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب نے نویں اور دسویں جماعت کے نتائج معیار سے کم ہونے پر رپورٹ طلب کرلی۔

ذرائع کے مطابق میرٹ پر تعینات ہیڈ ٹیچرز سے تفصیلی رزلٹ رپورٹ مانگی گئی ہے۔

متعلقہ سی ای اوز کو ہدایت کی گئی ہے کہ فوری طور پر تفصیل فراہم کریں، ہیڈ ٹیچر کی حیثیت سے مجموعی سکول رزلٹ جمع کرانا لازمی ہوگا، جب کہ بطور ٹیچر خدمات پر مضمون وار نتائج بھی فراہم کیے جائیں۔

تمام رپورٹس ای میل کے ذریعے بھجوائی جائیں اور اس حوالے سے سخت مانیٹرنگ کی جائے گی۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button