Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

5 ہزار ایجوکیٹرز کی بھرتی کےلئے تیاریاں شروع

محکمہ سکولز نے 5 ہزار ایجوکیٹرز کی بھرتی کے لئے تیاریاں شروع کردیں، اور ٹیسٹ کےلئے ایجنسی کی خدمات لینے کافیصلہ کیا ہے ۔

بتایاگیا ہے کہ محکمہ سکولز نے وزیراعلیٰ کی مںظوری کے بعد اساتذہ کی کمی پوری کرنے کےلئے بھرتی کا فیصلہ کیا ہے اور 5 ہزار ایجوکیٹرز بھرتی کرنے کے لیے فرم/ ٹیسٹنگ ایجنسی ہائر کرنے کے لیے اشتہار دے دیا۔

خواہشمند فرمز کا کہاگیا ہے کہ وہ اپنی پیشکش 12 دسمبر تک جمع کرادیں، جبکہ 16دسمبر کو ٹینڈر اوپن کئے جائیں گے ۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button