Breaking NewsEducationتازہ ترین
سکولوں میں عید کی تعطیلات کا اعلان، 28 مارچ سے چھ مارچ تک سکول بند رہیں گے

عیدالفطر کے موقع پر سکولوں میں عید کی تعطیلات کا اعلان کر دیا۔
سیکرٹری سکولز ایجوکیشن کے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق سرکاری سکولوں میں عید کی چھٹیوں کا آغاز 28 مارچ سے ہوگا، چھٹیوں کا سلسلہ 6 اپریل تک جاری رہے گا۔
تمام سکول 7 اپریل سے دوبارہ کھلیں گے، نئے تعلیمی سال کا آغاز بھی 7 اپریل سے ہوگا، سکولوں میں سالانہ نتائج کا اعلان 4 اپریل کو کیا جائے گا۔