Breaking NewsEducationتازہ ترین
سکولز اساتذہ کے لئے بڑی خوشخبری

محکمہ سکولز ملتان نے 2015 میں بھرتی ہونے والے 54 اساتذہ کی کنٹریکٹ میں توسیع کردی۔
اس سلسلے میں جاری مراسلے میں کہاگیا ہےکہ 2015 میں بھرتی ہونے والے ایس ایس ای جن کو 5سال کے کنٹریکٹ پر بھرتی کیاگیا تھا اپنا ٹینور پور کرچکے تھے ان کے کنٹریکٹ میں 13اپریل 2023تک توسیع کی گئی۔
ایک بار پھر حکومت کی ہدایت پر ان کنٹریکٹ اساتذہ کی مدت میں ایک سال کی توسیع کی جاتی ہے، ان اساتذہ میں 23مرد اور 31 خواتین اساتذہ شامل ہیں ۔


















