Breaking NewsEducationتازہ ترین
محکمہ سکولز نے سینارٹی لسٹیں 30 مئی تک مکمل کرنے کی آخری وارننگ جاری کردی

محکمہ سکولز نے تمام سی ای اوز کو ہدایت کی تھی کہ وہ اپنے سٹاف کی سینارٹی لسٹیں مکمل کرکے ارسال کریں، لیکن تاحال احکامات پر سو فیصد عمل نہ ہوسکا ۔
جس پر محکمہ سکولز نے 30 مئی تک سکیل 14 سے 16 تک اساتذہ اور سٹاف کی سینارٹی لسٹیں مکمل کرکے جمع کرانے کی آخری وارننگ جاری کردی ہے ۔




















