Breaking NewsEducationتازہ ترین
ای ٹرانسفر : دستاویزات کی جانچ پڑتال کے لیے 3 کمیٹیاں تشکیل

محکمہ سکولز نے ای ٹرانسفر کے تحت تبادلوں کے لیے جمع کرائی گئی دستاویزات کی جانچ پڑتال کے لیے 3 کمیٹیاں تشکیل دے دی ہیں۔
یہ کمیٹیاں 6 اکتوبر تک اساتذہ کی تمام کیٹیگریز کا ریکارڈ چیک کریں گی۔
ڈی ای او دفاتر میں قائم کمیٹیاں میل و فی میل اساتذہ کی اسناد اور متعلقہ دستاویزات کی سکروٹنی اور ویریفکیشن کریں گی۔




















