Breaking NewsEducationتازہ ترین
محکمہ سکولز نے تعلیمی کلینڈر جاری کردیا

محکمہ سکولز نے کلاس ون سے 8ویں کلاس تک بچوں کےلئے تعلیمی کلینڈر جاری کردیا ۔
اس سلسلے میں تمام سکولوں کے سربراہوں کوہدایت کی ہے کہ وہ تعلیمی کلینڈر کووصول کریں، اور اس پر عملدرآمد کریں ۔



















