Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

محکمہ سکولز نے تعلیمی کیلنڈر جاری کردیا

تعلیمی کیلنڈر پہلی سے پانچویں جماعت کے لئےجاری کیا گیا ہے.یہ تعلیمی کیلنڈر قائداعظم اکیڈمی ترقی و تعلیم کی جانب سے مرتب کیا گیا ہے۔

تعلیمی کیلنڈر کے مطابق بچوں کو پڑھایا جائے گا جبکہ چھٹی سے آٹھویں جماعت کی کتابوں کی تبدیلی کے باعث کیلنڈر جاری نہیں کیا جاسکا۔

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کے مطابق چھٹی سے آٹھویں جماعت کا تعلیمی کیلنڈر آئندہ چند ہفتوں تک جاری کر دیا جائے گا۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button