Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

محکمہ سکولز نے کیو آر کوڈ کے لئے نئی ہدایات جاری کردیں

رانا عبدالقیوم خان ڈائریکٹر پبلک انسٹرکشنز (ای ای) ، پنجاب کے مراسلے میں کہا گیا ہے کہ صوبے بھر کے سی ای اوز کی درخواست کو مدنظر رکھتے ہوئے سس ( سکول انفارمیشن سسٹم ) میں کیوآر کوڈ کےلئے سہولت فراہم کردی گئی ہے۔
اس سلئے تمام ایجوکیشن اتھارٹیز کے سربراہوں کو ہدایت کی جاتی ہے کہ وہ جن اساتذہ کےلئے کیو آر کوڈ درکار ہے ان کےلئے درخواست سس کے ذریعے ارسال کریں، اور جس مقصد کےلئے کوڈ حاصل کیا جانا ہے اس درخواست میں ذکرکر نا ضروری ہے اس کےلئے درخواستیں جمع کرانے کی آخری تاریخ 5اکتوبر مقرر کی گئی ہے ۔
اس لئے مقررہ تاریخ تک درخواستیں کولازم سسٹم میں اپ لوڈ کردی جائیں ۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button