Breaking NewsEducationتازہ ترین
محکمہ سکولز نے گریڈ17 کی خواتین اور مرد اساتذہ کی سنیارٹی لسٹ جاری کردی

پنجاب بھر کے جنرل کیڈر کے خواتین ومرد اساتذہ کی سینارٹی لسٹ جاری کردی گئی ہے۔
جس کو اعتراض ہے وہ 15دن کے اندر جمع کرائے ،جس کے بعد کوئی عذر قبول نہیں کیا جائے گا۔



















