Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

ملتان کے ای ایس ٹیز کی عارضی سینارٹی لسٹ جاری کردی گئی

جاری مراسلے میں کہاگیا ہے کہ تمام سکولوں کے سربراہوں کو ملتان کے ای ایس ٹیز کی عارضی سینارٹی لسٹ واٹس ایپ کردی گئی ہے ۔

اس کو چیک کرلیں، جو نام مسنگ ہوں اس کو شامل کرلیں اور جن کے کوائف پورے نہیں ہیں ان کو پورے کرکے رپورٹ کریں۔

غفلت برتنے والوں کے خلاف کارروائی کی جائے گی ۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button